دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کر کے تین افراد کو زخمی کر دیا، ہسپتال منتقل
لاہور (سٹاف رپورٹر)ڈیفنس سی کے علاقہ میںفائرنگ سے خاتون سمیت 3افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کوریسکیوکی مدد سے طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا جبکہ ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کیا۔