شام: جھڑپیں، 3 ترک فوجی جاں بحق، باغیوں نے روس لڑاکا طیارہ مار گرایا ، پائلٹ ہلاک
دمشق (اے ایف پی ) شام کے علاقے عفرین میں ترک فوج کا آپریشن جاری ہے، جھڑپوں اور حملوں میں مزید 3 فوجی مارے گئے جبکہ ادلب صوبے میں باغیوں نے روس لڑاکا طیارہ مار گرایا، پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ یہ واضح نہیں کسی گروپ نے کارروائی کی ہے۔
طیارہ تباہ