اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مسابقتی کمشن نے پی آئی اے میں ہڑتال کے باعث نجی فضائی کمپنیوں کی طرف سے فضائی کرایہ میں بھاری اضافہ کا نوٹس لیا ہے۔ سی سی پی نے معاملہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے اور اس کے نتائج کی روشنی میں کرایہ بڑھانے والی کمپنیوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024