ڈھاکہ میں پولیس سے جھڑپ، جماعت اسلامی کے رہنما محمد بلال جاں بحق Feb 04, 2014 6:33 AM, February 04, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ڈھاکہ (اے پی پی) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں جماعت اسلامی کے حامیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں جماعت اسلامی کا ایک رہنما محمد بلال حسین جاں بحق ہوگئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+