یوسف نسیم کھوکھر، امان عزیز صدیقی، نورالحق بلوچ پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چودھری ذکاء اشرف نے گورننگ بورڈ میں تین نئے ارکان کی منظوری دیدی ہے جس کے مطابق یوسف نسیم کھوکھر (واپڈا)، امان عزیز صدیقی (حبیب بنک) جبکہ نور الحق بلوچ (فاٹا) سے ہیں۔