ڈرون حملوں کیخلاف تحریک انصاف کا دھرنا 73ویں روز بھی جاری رہا ایم پی اے اشتیاق ارمڑ کی شرکت
پشاور (ثناء نیوز) تحریک انصاف کے زیر اہتمام ڈرون حملوں کیخلاف دھرنے کو 73 روز پورے ہو گئے۔ پیر کو 73 ویں روز تحریک انصاف پی کے گیارہ پشاور کے کارکنان نے ایم پی اے اشتیاق ارمڑ، بابائے دھرنا میجر فیاض خلیل ودیگر نے شرکت کی۔