کینیڈا : تھری ڈی پرنٹنگ کی بدولت بطخ کو نئی ٹانگ مل گئی
کینیڈا (نیٹ نیوز) تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی جہاں انسانوں کے لئے بہت ہی مددگار ہے وہیں جانوروں کے لئے بھی معاون ثابت ہو رہی ہے۔ ایسی ہی ایک بطخ جو ایک ٹانگ سے محروم ہو گئی تھی اور اب تھری ڈی پرنٹڈ ٹانگ سے چلنا شروع کر چکی ہے۔