ڈیوس کپ کےسنگل مقابلوں میں کینیڈا نے سپین کوہراکردوڑ سے باہر کردیا۔

04 فروری 2013 (18:45)
ڈیوس کپ کےسنگل مقابلوں میں کینیڈا نے سپین کوہراکردوڑ سے باہر کردیا۔

ڈیوس کپ ورلڈ گروپ کےراؤنڈ میچ میں کینیڈا کے میلوس راؤنک نے سپین کےگئیلمرو گارشیا لوپزکوچھ تین ،چھ چار اورچھ دو سےہرا کرکوارٹرفائنل کی دوڑ سےباہر کیا۔ اسپینش اسٹار کینیڈا کےکھلاڑی کی طاقتور سروس کاجواب دینےمیں بے بس نظر آئے ۔کوارٹرفائنل میں کینیڈا کا مقابلہ اٹلی سے اپریل میں ہوگا۔۔