کراچی کی مقامی عدالت نے وزیر داخلہ رحمان ملک کی دہری شہریت سےمتعلق کیس کی سماعت پندرہ مارچ تک ملتوی کردی۔

04 فروری 2013 (15:09)

الیکشن کمیشن نے رحمان ملک اور دیگر کےخلاف انتخابات کے دوران کوائف چھپان اور غلط بیانی سےمتعلق درخواست مقامی عدالت میں دائرکی گئی تھی۔ الیکشن کمیشن نے درخواست میں رحمان ملک کےخلاف کارروائی کی درخواست کی تھی ۔۔۔ عدالت آئندہ سماعت پررحمان ملک کی مقدمہ سے بریت کی درخواست پرفیصلہ بھی سنائےگی۔