لاہور کےعلاقےنواں کوٹ میں مکان کی چھت گرنےسےدوافراد جاں بحق ہوگئے۔

04 فروری 2013 (13:01)
لاہور کےعلاقےنواں کوٹ میں مکان کی چھت گرنےسےدوافراد جاں بحق ہوگئے۔

لاہور کےعلاقےنواں کوٹ میں بارش کےباعث مکان کی چھت گرنےسےدوافراد ملبےتلےدب کرجاں بحق ہوگئے۔ دوسری جانب ریسکیوعملےنےجاں بحق ہونےوالے دونوں افراد کی نعشیں ملبےسےنکال کرہسپتال منتقل کردی ہیں جبکہ جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت نذیراحمد اورمحمد نوازکی نام سےکرلی گئی ہے۔