احساس ذمہ داری

04 فروری 2013

ہمیں مستقبل کی نسلوں میں شرافت اور ایمانداری کا احساس اور قوم کی بے لوث خدمت کا جذبہ پیدا کرنا ہے اور ان میں احساس ذمہ داری کو بیدار کرنا ہے۔ ہمیں اس بات کو بھی یقینی بنانا ہے کہ وہ ملک کے مختلف اقتصادی شعبوں میں اپنا کردار حسن و خوبی سے ادا کرنے کی قابلیت حاصل کریں جس سے پاکستان کی عزت و افتخار میں اضافہ ہو۔(کل پاکستان تعلیمی کانفرنس کو پیغام، کراچی۔ 27 نومبر 1947ئ)