پیپلز پارٹی وفاق پاکستان کی علامت ہے: عدنان اصغر ہنجرا

04 فروری 2013

لاہور (پ ر) پیپلز پارٹی لاہور کے زونل نائب صدر چودھری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آج بھی پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور وفاق پاکستان کی علات ہے اس پارٹی کی جڑیں عوام میں ہے ۔ سب سے زیادہ جمہوریت کیلئے قربانیاں پیپلز پارٹی کے کارکنوں اور بھٹو خاندان نے دی ہیں۔