مسلم لیگ ن ہی ملک کے مسائل حل کر سکتی ہے: میاں مظہر

04 فروری 2013

قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار) حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے پاکستان مسلم لیگ ن واحد جماعت ہے جو ملک کو مسائل سے نجات دلا سکتی ہے اور آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہوگا عوام نے پاکستان کی بقاءکیلئے میاں محمد نواز شریف کا ساتھ دیں۔