لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا واحد حل کالاباغ ڈیم کی تعمیر ہے: اکرام اللہ خان کاکڑ
لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے رہنماﺅں، چیف کوآرڈی نیٹر پی پی 146 لاہور اور سابقہ جنرل کونسلر یوسی 48 مغلپورہ اکرام اللہ خان کاکڑ، ملک محمد شریف، شیخ آصف رفیق، محمد خالد رانا، طارق ڈار، شیخ عمران اور شیخ مانی نے وفاقی حکمرانوں سے کہا ہے کہ سردی کا موسم ہونے اور ہفتے میں دو چھٹیوں ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ کا ختم نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے۔