سالانہ محفل میلاد مصطفی

04 فروری 2013

لاہور (پ ر) سالانہ محفل میلاد مصطفی و خصوصی دعا برائے کشمیر اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے زیراہتمام 5 فروری بروز منگل بوقت صبح 9 تا 12 بجے بمقام ریلوے گریفن گراﺅنڈ مغلپورہ لاہور میں ہوگی، صدارت سخی سلطان محمد علی اور خصوصی خطاب صاحبزادہ سلطان احمد علی کریں گے جبکہ مہمان خصوصی رانا تجمل حسین، وسیم قادر، خواجہ سعد رفیق، پرویز ملک، ولید اقبال اور وائس چیئرمین تحریک تحفظ پاکستان جاوید اقبال ہوں گے۔

محفل میلاد

لاہور (پ ر) پاور ہائوس مغلپورہ میں سالانہ محفل میلاد کل ہوگی ایک خوش نصیب کو ...

محفل میلاد مصطفیؐ

لاہور (پ ر) داتا حضور میلاد کمیٹی کے زیراہتمام سالانہ محفل میلاد مصطفیؐ آج ...