وفاقی حکومت نے اقتدار بچانے کے لئے کراچی میں قتل و غارت کی اجازت دی: قیصر امین بٹ

04 فروری 2013

لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ (ن) مشاورتی کونسل کے رکن اور سابق ایم پی اے الحاج قیصر امین بٹ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے اقتدار بچانے کے لئے کراچی میں قتل و غارت کی اجازت دی جسکی وجہ سے آج کراچی میں حالات انتہائی بگڑ گئے ہیں۔ انہوں نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی سخت الفاظ مےں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ شہر ےوں کو بھی بلا وجہ قتل کےا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان اس وقت مختلف بحرانوں مےں مبتلا ہے ملک مےں جاری بدترےن لوڈشےڈنگ غرےب عوام کو خودکشےاں کرنے پر مجبور کر دےا ہے۔