حکمران نگران حکومت کے قیام کے بعد ملک سے بھاگ جائیں گے: میاں آصف
لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ ہم خیال کے صوبائی سیکر ٹری اطلا عات میاں محمد آصف نے کہا ہے کہ حکمران نگران حکو مت کے قیام کے بعد ملک سے بھاگ جا ئینگے ‘ملک وقوم کی لوٹی گئی دولت کی برآمدگی ےقےنی بنانے کےلئے انکے نام ای سی اےل مےں ڈالے جا ئےں ‘روٹی ‘کپڑ اور مکان کا نعرہ لگانےوالی پےپلزپارٹی غر ےبوں کو خودکشی کے سواکچھ نہےں دےا ‘آئندہ انتخابات ملک وقوم کو لوٹنے والوں کےلئے سےاسی موت ثابت ہونگے ۔ وہ گر ےن بلڈ نگ چوبرجی مےں پارٹی کا رکنوں سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقع پر ملک خورشےد احمد اعوان ‘دلشاد احمد ‘شاہد سعےد اور دےگر بھی موجود تھے۔ مےاں محمد آصف نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کے اقتدار کو پانچ سال ہونے والے ہےں لےکن معاملات مزےد خراب ہوتے جا رہے ہےں اور حکمرانوں نے ناکامےوں کے رےکارڈ قائم کر دےئے ہےں۔ نااہل حکمرانوں کے پاس مزےد اقتدار مےں رہنے کا کوئی حق نہےں۔