پیپلز پارٹی کو بی جے پی نامنظور“ کی تحریک کیوں دکھائی نہیں دیتی: عبدالغفور

04 فروری 2013

لاہور (خبر نگار) صوبائی وزےر پلاننگ اےنڈ ڈوےلپمنٹ چوہدری عبدالغفور خاں نے کہا ہے کہ پےپلزپارٹی کو بی جے پی نامنظور کی تحرےک کےوں دکھائی نہےں دےتی۔ اےک بےان مےں انہوں نے کہاکہ جنوبی پنجاب کے عوام بھول جائےں کہ انہےں پےپلزپارٹی کے دور مےں حقوق ملےں گے۔ ان کے زخموں پر مرہم مسلم لےگ ن نے ہی رکھا ہے۔ وفاقی حکومت نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لئے کوئی ٹھوس قدم نہےںاٹھاےا۔ بدترےن لوڈ شےڈنگ سے جنوبی پنجاب مےں زراعت تباہ ہوگئی۔ پےپلز پارٹی عوام مےں محبت اور اخوت باٹنے کے بجائے انہےں تقسےم کر رہی ہے۔ صوبائےت پھےلانے والی پےپلزپارٹی عوام کے لئے فلاح کا کوئی منصوبہ شروع نہےں کرسکی۔ اس جماعت نے پروےز مشرف کو گارڈ آف آنر کے ساتھ بےرون ملک جانے کی اجازت دی۔