وزیراعلیٰ کی اداکار سہیل احمد سے اظہار تعزیت

04 فروری 2013

لاہور (خبر نگار) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف ٹاﺅن شپ میں معروف اداکار سہیل احمد کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ وزیراعلیٰ نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی ۔