حضور کی زندگی امت مسلمہ کیلئے بہترین نمونہ ہے: شیخ انوار الحق

04 فروری 2013

لاہور (پ ر) سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شیخ انوار الحق نے کہا ہے کہ محسن کائنات حضرت محمد کی زندگی کا ہر پہلو ہمارے لئے معشل راہ ہے آپ کی دنیا میں تشریف آوری سے ظلمت کے تمام اندھیرے چھٹ گئے اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد کو نبی آخر الزمان، امام الانبیاءاور رحمت العالمین بنا کر بھیجا۔ انہوں نے کہا کہ آج ہمیں آپ کی سنت پر عمل کرنے کی ضرورت ہے ۔