چودھری مونس الہٰی اور ناصر رمضان نے خوش اختر سبحانی کی عیادت کی

04 فروری 2013


لاہور (پ ر) مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چودھری مونس الہٰی کے ہمراہ لاہور کے نائب صدر چودھری ناصر رمضان گجر نے ابق و زیر چودھری اختر سبحانی کی شیخ زید ہسپتال میں عیادت کی ۔ اس موقع پر انہوں نے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ۔