امام ابوحنیفہؒ کے افکار و نظریات کو عام کرنے کی ضرورت ہے: مولانا الیاس گھمن

04 فروری 2013


لاہور (پ ر) اتحاد اہلسنّت کے مرکزی ناظم اعلیٰ مولانا محمد الیاس گھمن نے مرکز اہلسنّت میں پنجاب کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے عقائد و مسائل کا اظہار اور دفاع دلائل کے ساتھ آئین و قانون کے دائرہ میں رہتے ہوئے پرامن انداز میں کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہاکہ امام اعظم ابوحنیفہؒ کے افکار و نظریات کو عام کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں علماءحق کی مسلسل شہادتیں اور قاتلوں کی عدم گرفتاری پر تشویش ہے ۔

افکار و نظریات

شاعر مشرق حضرت علامہ ڈاکٹرسرمحمد اقبال کے افکارونظریات کو اجاگرکرنے کے لئے ...