کچی آبادی سرائے لال سنگھ نمبر 36 کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دئیے جائیں: ناظم ملک ریاض

04 فروری 2013


لاہور (پ ر) سابق ناظم ملک ریاض نے کہا ہے کہ جس طرح حکومت پنجاب دیگر کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دے رہی ہے اسی طرح سرائے لال سنگھ نمبر 36 مصطفٰی آباد کے مکینوں کو بھی کچی آباد کو ڈیکلئر کر کے مالکانہ حقوق دئیے جائیں ۔