بے نظیر بھٹو ورکرز موومنٹ کیلئے پنجاب میں نئے کوآرڈی نیٹر کی تلاش
لاہور (خبر نگار) بے نظیر بھٹو ورکرز موومنٹ کے پنجاب کے نئے کوآرڈی نیٹر کیلئے تلاش کر دی گئی۔ یہ عہدہ عبدالقادر شاہین کی علیحدگی کے بعد خالی ہوا تھا۔ عبدالقادر شاہین نے بتایا کہ بے نظیر ورکرز موومنٹ پارٹی کے اندر رہ کر کارکنوں کے جذبات کے اظہار کیلئے بنائی گئی تھی اور دیگر نے بے نظیر بھٹو ورکرز موومنٹ کسی اور سے انتخابی اتحاد کی کوشش کرے گی تو یہ پارٹی سے غداری ہوگی۔