گورنمنٹ کالج ٹاﺅن شپ کا پہلا کانووکےشن 14 فروری کو ہو گا

04 فروری 2013


لاہور (پ ر) گورنمنٹ کالج ٹاﺅن شپ لاہور کا پہلا کانووکےشن 14فروری بروز جمعرات صبح9:00بجے کالج لان مےں منعقد ہوگا۔ ڈاکٹر اظہر حسن ندےم سابق آئی جی پولےس پنجاب، ممبر پنجاب پبلک سروس کمےشن مہمانِ خصوصی ہونگے۔ سال 2005ءسے 2011ءتک کے گرےجوےٹ اور پوسٹ گرےجوےٹ طلباءو طالبات کو ڈگرےاں، مےڈلز اور رول آف آنرز دیئے جائےں گے۔ کانووکےشن مےں شرکت کرنے والے طلباءو طالبات کی رجسٹرےشن کا کام 6فروری تک جاری رہے گا ۔