دھرنوں کی سےاست کے مخالف آج خود دھرنا دے رہے ہےں: ثمینہ گھرکی

04 فروری 2013


لاہور (خبر نگار) وفاقی وزےر و پےپلزپارٹی لاہور کی صدر ثمےنہ خالد گھرکی اور سےکرٹری اطلاعات عابد حسےن صدےقی نے مشترکہ بےان مےں کہا ہے کہ دھرنوں کی سےاست کے مخالف آج خود دھرنا دے رہے ہےں ۔ ےہ دھرنے دےنے کا نہےں بلکہ انتخابی مہم چلانے کا وقت ہے۔ جب اسلام آباد مےں دھرنا دےا گےا اور پھر حکومت نے جمہوری انداز اختےار کرتے ہوئے ان دھرنا دےنے والوں سے معاہدہ کرلےا تو انہی لوگوں نے اس کی پر زور مخالفت کی اور اب ےہ ہی مخالفت کرنے والے لوگ دھرنا دے رہے ہےں۔ دھرنا دےنے سے صورت حال پےچےدہ ہوسکتی ہے۔