چیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

04 فروری 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ آج چیئرمین نیب ایڈمرل (ر) فصیح بخاری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرے گا۔