مکہ مکرمہ: سیاسی و سماجی شخصیات کی نوازشریف سے ملاقات، عباس شریف کے انتقال پر تعزیت
مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے نائب امیر مرکزیہ مفکر اسلام نائب صدر مبشیر اقبال لون استادانوالہ نے میاں محمد نوازشریف سے جدہ کورنیش میں حسین نواز کی رہائش گاہ شریف پیلس میں ملاقات کی۔ مولانا ڈاکٹر سید سعید احمد عنائت اللہ اور مبشر اقبال لون استادانوالہ نے میاں محمد نوازشریف کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی اور موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔