چین کے مشرق میں بحری جہاز نے نگرانی کا کام شروع کردیا

04 فروری 2013


بیجنگ (اے پی پی) چین کے مشرقی صوبے فوجیان میں ایک ہزار ٹن وزنی بحری جہاز نے نگرانی کا کام شروع کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مشرقی صوبے فوجیان میں قانون نافذ کرنے اور سمندری نگرانی کے لیے سرویلنس جہاز 8002لانچ کیا گیاہے ۔