رواں سال شادی کا ارادہ نہیں : دیدار
لاہور(آئی این پی) اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ رواں سال بھی شادی کر نےکا کوئی ارادہ نہیں ‘آئندہ سال آئےگا تو دےکھا جا ئےگا ‘مےں شوبز مےں ابھی بہت کچھ کر نا چاہتی ہوں ‘کسی سے کوئی دشمنی نہےں مگر سازشےں کر نےوالوں کو منہ توڑ جواب ضرور دونگی ۔