دہشتگردی نے عوام سے تفریح کے مواقع چھین لئے ہیں: عدیل برکی

04 فروری 2013

لاہور(این این آئی)گلوکار عدیل برکی نے کہا ہے کہ عوام جس ذہنی دباﺅ کا شکار ہیں ایسے حالات میں انہیںتفریح کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم ہونے چاہئیں‘ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرے ۔