” بزم طارق عزیز “ کی ریکارڈنگ پرسوںہو گی Feb 04, 2013 4:04 AM, February 04, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(این این آئی) پی ٹی وی کے معروف کوئز پروگرام ” بزم طارق عزیز “ کی ریکارڈنگ 6فروری کو الحمرا میں ہو گی ۔ اس معروف پروگرام کے پروگرام کے پروڈیوسر سید ذوالفقار علی ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+