معروف فوک گلوکارعارف لوہار مارچ کے پہلے ہفتے مےں بھارت کا دورہ کر ےنگے

04 فروری 2013

لاہور(آئی اےن پی) معروف فوک گلوکارعارف لوہار مارچ کے پہلے ہفتے مےں بھارت کا دورہ کر ےنگے ۔ بتاےا گےا ہے کہ وہ اپنے دورہ کے دوران بھارت کے مختلف شہروں مےں اپنے مےوزےکل شوزکرےنگے اور امکان ہے کہ وہ بھارت مےں2 ہفتے قےام کے بعد پاکستان واپس آئےنگے ۔