جلد پاکستانی فلموں میں راج کرتی نظر آﺅنگی:میرا
لاہور(آئی اےن پی) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ مجھے فلم انڈسٹری سے کوئی آﺅٹ نہےں کر سکتا ‘بہت جلد پاکستانی فلموں مےں راج کرتی نظر آﺅنگی ‘بھارت مےں بھی مجھ سے کئی فلمسازوںسے رابطے کےے ہےں ‘مجھے پےسے کا کوئی لالچ نہےں عزت اور شہرت کمانا چاہتی ہوں ۔ اپنے اےک انٹر وےو کے دوران فلم سٹار مےرا نے کہا کہ میں مخالفین کے جھوٹے پراپیگنڈوں کا جواب اپنی کارکردگی سے دیتی ہوں‘ منافقت اور جھوٹ کو کبھی اپنے قریب آنے دیا ہے اور نہ ہی ایسے لوگوں کو پسند کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مےں نے کبھی فلموں مےں کام کےلئے کسی کے تر لے منتےں نہےں کےں بلکہ کام خود چل کر مےرے پاس آتاہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے کوئی بھی فلم انڈسٹری سے آﺅٹ نہےں کر سکتا آج بھی اےک کامےاب ادکار ہ ہوں اورمستقبل بھی مےرا ہی ہے۔