ڈاکٹر کی طرح عوام کی نبض پر ہاتھ رکھ کر انکا مزاج سمجھنا ہوگا: سید نور

04 فروری 2013

لاہور (این این آئی) لالی ووڈ کے سینئر ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ ہم جب تک ایک ڈاکٹر کی طرح عوام کی نبض پر ہاتھ رکھ کر انکا مزاج نہیں سمجھیں گے کامیاب نہیں ہو سکتے ‘فلم انڈسٹری سے وابستہ ہر شخص اسکی بحالی کےلئے اپنے اپنے طورپر کوششیں تو کرتا ہے لیکن انہیں عملی رنگ دینے کی ضرورت ہے ۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...