ثناءکمرشل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد واپس کراچی روانہ

04 فروری 2013

لاہور(این این آئی) لالی ووڈ سٹار ثناءلاہور میں کمرشل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد واپس کراچی روانہ ہو گئیں۔ اداکارہ ثناءنے کمرشل کی ریکارڈنگ کے سلسلہ میں دو رو زلاہور میں قیام کیا جسکے بعد وہ اپنے زیر تکمیل پراجیکٹس کےلئے دوبارہ کراچی روانہ ہو گئی ہیں۔