زریں کو دو نئی فلموں میں کاسٹ کر لیا گیا

04 فروری 2013

لاہور(این این آئی) اداکارہ زریں کو دو نئی فلموں میں کاسٹ کر لیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ ہدایتکار جرار رضوی اور پروڈیوسر ظفر بٹ نے اپنے نئے شروع ہونےوالے پراجیکٹ میں کام کرنے کے اداکارہ کے لئے بات چیت مکمل کرلی ہے۔ زریں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے کم مگر معیاری کام کیا ہے اور آئندہ بھی اسی پرکاربند رہنے کی کوشش کروں گی ۔

اقوال زریں

٭اہل ایمان کے دل اللہ کی یاد سے سکون پاتے ہیں،دلوں کاچین اللہ کے ذکر ہی میں ...

اقوال زریں

٭اللہ کے نزدیک تم میں سب سے بڑا شریف وہ ہے جوسب سے زیادہ پرہیزگار ہے۔٭ خدا کی ...