فلمساز چودھری خادم حسین انتقال کر گئے
لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم ساز چودھری خادم حسین انتقال کر گئے۔ ان کی طبیعت ناساز تھی اور ہسپتال میں علاج کیلئے جانا تھا مگر وہ گزشتہ روز ہی چل بسے۔ ان کی مشہور فلموں میں ہمایوں گجر، کالا گجر، بھولا سنیارا و دیگر شامل ہیں۔