فیڈ کپ ایشیا اوشیانا زون گروپ ٹو کا آغاز آج سے ہو گا

04 فروری 2013

اسلام آباد (این این آئی) فیڈ کپ ایشیا اوشیانا زون گروپ ٹو کا آغاز آج قزاخستان میں ہو گا۔ ایونٹ میں شرکت کےلئے پاکستان کی ویمن ٹیم قزاخستان پہنچ چکی ہے۔ نوشین احتشام پاکستانی ٹیم کی قیادت کر رہی ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اوشنا سہیل، صباءعزیز، سارہ منصور اور ایمان قریشی شامل ہیں۔