صبح نو نیشنل ٹینس چیمپین شپ 11 فروری سے شروع ہو گی

04 فروری 2013

کراچی (اے پی پی) صبح نو نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 2013ءکا آغاز 11 فروری سے کراچی جمخانہ میں ہو گا۔ سات روزہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے۔ ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑی مختلف کیٹیگریز کے تحت کھیل سکیں گے۔