سونیری بینک نے سوزوکی پولو کپ جیت لیا

04 فروری 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سونیری بنک نے سوزوکی پولو کپ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میچ میں سونیری بنک نے سوزوکی کو چھ کے مقابلے میں سات گول سے شکست دی۔ پاک سوزوکی موٹرز کے جی ایم مارکیٹنگ اعظم مرزا فائنل میچ کے مہمان خصوصی تھے۔