صحافی آفتاب احمد رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

04 فروری 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر) مقامی نیوز چینل کے سپورٹس رپورٹر آفتاب احمد تابی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ۔ گذشتہ روز لاہور کے مقامی ہوٹل میں ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پی سی بی کے عہدیداران سمیت سابق چیئرمین خالد محمود، پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ادریس حیدر خواجہ، شفقت رانا، ڈاکٹر اسد عباس، ندیم سرور، رضا، شکیل خان، سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر علی ہاشمی سیمت سپورٹس جرنلسٹ کی بڑی تعداد موجود تھی۔