ہنگو میں سرچ آپریشن 70 مشتبہ افراد گرفتار

04 فروری 2013


ہنگو (نوائے وقت نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن میں 70 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ آپریشن مسجد کے باہر کئے گئے خودکش دھماکے میں ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے کیا گیا۔