شہبازشریف آج پنڈی اسلام آباد میں طلبہ و طالبات کو لیپ ٹاپ دینگے
لاہور(خبر نگار) وزیر اعلی شہباز شریف آج راولپنڈی اور اسلام آباد کا دورہ کرینگے اور طلباءو طالبات میں ساڑھے8 ہزار لیپ ٹاپ تقسیم کرینگے۔ وزیراعلی راولپنڈی انسٹی ٹیو ٹ آف کارڈیالوجی کا بھی دورہ کر کے خصوصی بریفنگ اجلاس کی صدارت کرینگے۔