چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 سنگل، 2 ڈویژن بنچ تشکیل دے دیئے

04 فروری 2013
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 سنگل، 2 ڈویژن بنچ تشکیل دے دیئے

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمن نے آج سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتہ کیلئے 5 سنگل اور 2 ڈویژن بینچ تشکیل دیئے ہیں جو کہ 300 مقدمات کی سماعت کرینگے ۔ 5 سنگلز بینچ چیف جسٹس، جسٹس ریاض احمد خان، جسٹس محمد انور خان کاسی، جسٹس نورالحق این قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل ہونگے جبکہ پہلا ڈویژن بینچ جسٹس ریاض احمد خان اور جسٹس نورالحق این قریشی اور دوسرا ڈویژن بینچ جسٹس محمد انور خان کاسی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل ہوگا۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...