نواز شریف، منور حسن، فضل الرحمن طالبان کےلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں: ندیم افضل چن

04 فروری 2013

اسلام آباد (آن لائن) پےپلز پارٹی کے رہنما ندےم افضل چن نے کہا ہے کہ نواز شرےف، منور حسن اور مولانا فضل الرحمان طالبان کےلئے نرم گوشہ رکھتے ہےں، عاصمہ جہانگےر اور محمود خان اچکزئی نگران وزےراعظم کےلئے بہترےن چوائس ہےں، نجی ٹی وی پروگرام مےں اظہار خےال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ (ن) لےگ، جے ےو آئی اور جماعت اسلامی دائےں بازو کی جماعتےں ہےں، ان کا ماضی مےں کسی نہ کسی طرح طالبان سے تعلقات رہے ہےں، نواز شرےف نے طالبان کی سوچ سے لڑنے کا کبھی بےان تک نہےں دےا۔ نگران وزےراعظم وہ بننا چاہئے جو جمہورےت پسند ہو اور جمہورےت پر ےقےن رکھتا ہو، اپنے اقتدار کو طول دےنے کی سوچ والا نہےں ہونا چاہئے۔