حکومت ایک لاکھ بچوں کے حقوق غصب کرکے انہیں غربت کی چکی میں دھکیل رہی ہے‘ برطانوی وزیر

04 فروری 2013

لندن (آن لائن) برطانوی حکومت کے ایک اہم وزیر نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت ایک لاکھ بچوں کے حقوق غصب کرکے انہیں غربت کی چکی میں دھکیل رہی ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعتراف پنشنز بارے لبرل ڈیموکریٹس کے وزیر سٹیوویب نے پہلی بار اعتراف کرتے ہوئے انکشاف کیا ۔