گرانفروشی پر متعدد دکانداروں کو جرمانے

04 فروری 2013

فیروز والا (نامہ نگار) مختلف علاقوں میں گرانفروشوں کے خلاف پرائس کنٹرول ٹیموں نے چھاپے مار کر دس دکانداروں کو مہنگے داموں اشیاءفروخت کرتے ہوئے پکڑ کر جرمانے کئے اور چار افراد کو جیل بھجوا دیا گیا۔