والدین کی ڈانٹ پر لڑکی نے خود کشی کر لی

04 فروری 2013

لاہور (نامہ نگار) گجر پورہ کے علاقہ جانی ٹاﺅن میں محمد انور کی 16 سالہ بیٹی نفیسہ نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ پردلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔ دریں اثناءنعش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔