ملنگ کی پراسرار ہلاکت‘ نشہ آور چیز کھلانے کا شبہ

04 فروری 2013

لاہور (نامہ نگار) قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں 50 سالہ شخص پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق 50 سالہ ملنگ شخص سےد توحید قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں اےک دربار کے قریب پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔ اہل محلہ کے مطابق شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسے نشہ آور اشیاءکھلائی گئی۔ جس سے اس کی ہلاکت ہو گئی۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کرا دی۔